اس ویب سائیٹ کو ہنگامی معاملات کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

اگر آپ انگلینڈ میں ہیں، تو آپ ہمارے ساتھ بذریعہ ٹیلیفون 0800 915 1571 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ برطانیہ سے باہر ہیں، تو برائے مہربانی +800 7233 2255 (ہمارا بین الاقوامی فری فون نمبر) یا +44 191 516 7749 (اس نمبر پر کال بین الاقوامی شرح سے چارج کی جاتی ہے) استعمال کریں۔

ہمارے ساتھ اپنا خدشہ شریک کرنے کے بعد - آپ کی جانب سے فراہم کردہ اور ہمیں شریک کرنے کی اجازت پر متفق شدہ معلومات تنظیم میں اعلی انتظامیہ کر بھیج دی جائے گی، جو درست لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے۔ برائے مہربانی توجہ فرمائیں کہ * کے نشان والے خانے لازمی ہیں۔ آپ کی جانب سے رپورٹ مکمل کیے جانے اور جمع کروائے جانے کے بعد، ویب پیج آپ کو ایک منفرد یوزرنیم اور پاسورڈ تقویض کرے گا، جو ایک سبز خانے میں نظر آئیں گے۔ برائے مہربانی اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ اپنے پاس لکھنے کو یقینی بنائیں اور انہیں کسی محفوظ جگہ پر رکھیں۔ دو ایام کار کے بعد، برائے مہربانی اس ویب سائیٹ پر دوبارہ آئیں، لاگ ان کرنے کے لیے اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ درج کریں اور اس کے بعد جواب یا مزید سوالات دیکھنے کے لیے اپنی رپورٹ دیکھیں۔
Your Details
Organisation Details
Details of Your Concern
Contacting us by Phone
Consent
Attachments